کیا آپ محفوظ جگہ رہتے ہیں؟؟؟

بڑھتی ہوٸ آبادی کے تحت ممبرا میں بلڈنگیں کثیر تعداد میں پاٸ جاتی ہیں۔لیکن اگر ہم ان بلڈنگوں کا نقشہ دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ بہت کم ہی بلڈنگیں صحیح طرز سے تعمیر کی گٸ ہیں۔اس کے برعکس کافی مقدار  میں بلڈنگیں غیر محفوظ ہیں انکو مظبوطی سے نہیں بنایا جاتا،داخلی دروازہ اتنا تنگ … Continue reading کیا آپ محفوظ جگہ رہتے ہیں؟؟؟

Advertisement