ایک مسلمان عورت میں عورت, کیسی؟مسلمان عورتجو ڈھکی بھی ہے, بندھی بھی ہےپر حوصلوں پر ٹکی بھی ہےمیں عورت, مسلمان عورتمجھ میں پرواز بھی ہےجینے کا انداز بھی ہےمیں توڑ دوں بندش اور توڑتی بھی ہوںجو پسند نہیں آئے, اسے چھوڑتی بھی ہوںسیاہ چادر جو میری پہچان ہےکہاں کہتی ہوں, مجھے اس سے انکار ہےکیا … Continue reading ایک مسلمان عورت